گوادر ( نامہ نگار ) گوادر میں ڈینگی بخار کی وباء پھیلنے پر محکمہ صحت نے نوٹس لے لیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں مچھر مار اسپر ے مہم کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق گوادر شہر میں ڈینگی بخار کی وباء پھیلنے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت نے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔