• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ مجلس عمل ضلع ملتان کا اجلاس،پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کو ظالمانہ اقدام قرار دیدیا

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر )متحدہ مجلس عمل ضلع ملتان کا خصوصی اجلاس میاں آصف محموداخوانی کی صدارت میں ہوا ۔اجلاس میں سیاسی صورتحال اور29جون کو قلعہ کہنہ قسم باغ پرہونے والے جلسہ عام کی تیاریوں اور ایم ایم اے کے اُمیدواروں کی الیکشن مہم کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ظالمانہ اقدام قرار دیا ۔
تازہ ترین