حافظ آباد، جہلم، منڈی بہاءالدین کے نشیبی علاقے اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے
پنجاب میں موسلادھار بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتِ حال نے درجنوں خاندانوں کو بے گھر کر دیا، حافظ آباد، جہلم اور منڈی بہاءالدین کے نشیبی علاقے اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔