• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6:00

 عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہائوس شہید ملت روڈ امامت مفتی عبدالحنان سامرودی، ٹیولپس بینکوئٹ مین شاہراہ فیصل نزد عوامی مرکز امامت محمد انس زکریا۔

6:30

کرکٹ گرائونڈ بالمقابل مزار جناح متصل شاہراہ قائدین امامت علامہ عبداللہ ناصر رحمانی، جامع مسجد نمرہ نزد درانی ہائی اسکول بلاک آئی نارتھ ناظم آباد، امامت مزمل اقبال ہاشمی، ماڈل پارک گراؤنڈ نزد مکی مسجد اسکاؤٹ کالونی، امامت الشیخ محمد اسلم۔

6:45

ہاساسنگھ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد امامت خالد عبدالغفار المعرفانی، جامع مسجد ریاض الجنہ انڈا موڑ نارتھ کراچی، امامت حافظ عمران بھٹی

7:00

میر محمد بلوچ پارک عقب اقبال سینٹر ایم اے جناح روڈ ، امامت دائود شاکر، لیاری اسٹیڈیم بالمقابل لیاری جنرل اسپتال ٹینری روڈ امامت مولانا عبدالغفار خیر پوری، کے ایم سی گرائونڈ گیٹ نمبر 3 کشمیر روڈ، امامت شیخ عبداللہ شمیم۔

7:15

ریڈی سن لان، ڈی ایچ اے نزد کے پی ٹی برج مین کورنگی روڈ امامت علامہ مفتی محمد یوسف محمدی، گل مہر پارک گلشن جمال، امامت بلال حیدر، جامع مسجد الحرمین ریلوے سوسائٹی ماڈل کالونی، امامت حافظ عبد القیوم،

7:30

مسجد ابراہیم خلیل اللہ اہلحدیث نارتھ کراچی امامت ڈاکٹر عامر عبداللہ، علی بھائی اسکول کے ایم سی گرائونڈ بلوچ کالونی امامت قاری عبدالرزاق، جامع امام بخاری اہلحدیث ڈیفنس ویو امامت مولانا سرور الٰہی، جامع مسجد حضرت بلال، بلال کالونی کورنگی۔

تازہ ترین