• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلثوم نوازکو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پررکھنے کا فیصلہ

کلثوم نوازکو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹررکھنے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نےکا کہنا ہے کہ اُن کی والدہ کلثوم نواز غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رہیں گی۔

لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےحسین نواز کا کہنا تھا کہ ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے، بس دعا کریں۔

واضح رہے کہ لندن میں زیر علاج کلثوم نواز کی حالت بدستور انتہائی تشویش ناک ہے، ڈاکٹرز نے اُن کی طبیعت کے حوالے سے نواز شریف کو بریفنگ دی ہے، جس کے دوران اُن کا کہنا تھا کہ ابھی وینٹی لیٹر نہیں ہٹا سکتے۔

تازہ ترین