• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالرئوف مصطفوی کی والدہ مانچسٹر میں انتقال کرگئیں

لندن(جنگ نیوز) ورلڈ اسلامک مشن برطانیہ کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرئوف مصطفوی ور امریکہ میں عبدالوحید مرزا کی والدہ مسز اقبال بیگم عید کے روز مانچسٹر میں انتقال کرگئیں۔ وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھیں۔ جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے علامہ انس نورانی، ورلڈ اسلامک مشن کے صدر علامہ شاہد رضا اور دیگر علما کرام و کمیونٹی شخصیات نے عبدالرئوف مصطفوی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل دے۔
تازہ ترین