• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن(نیوز ڈیسک)سریبا کے سابق عالمی نمبر ون ٹووک کوئنز کلب ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے اس کا اعلان برطانیہ کی ان ٹینس ایسوسی ایشن نے کردیا۔ اس موقع پر جو کووک نے ایونٹ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہاکہ میں ایک بار پھر کو کنزایونٹ میں شرکت کا موقع ملنے پر بہت خوش ہوں وہاں 10 برس قبل میں نے فائنل میں رسائی پائی تھی جبکہ میں ڈبلز فائنل بھی جیت چکا ہوں۔ انہوں نے خود کو گراس سیزن کے لئے تیار قرار دیا ، سیزن کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن 2 جون سے شیڈول ہے۔
تازہ ترین