• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان والی بال فیڈریشن نے ایران کے شہر تبریز میں 29 جون سے شروع ہونے والی 12 ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم مظہرعلی، نعمان خان، خلیل اللہ، ولید خان، زین احمد جاوید، محمد بلال انور، احتشام خان، محمد رضوان، عبداللہ ، محمد شہباز، احمد مصطفے خان، خلیل اللہ پر مشتمل ہے۔
تازہ ترین