• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وشوا ہندو پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ دہشتگرد ہیں: سی آئی اے

وشوا ہندو پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ دہشتگرد ہیں: سی آئی اے

امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی نے بھارت کی دو تنظیموں وشوا ہندو پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ کو دہشت گرد مذہبی تنظیمیں قرار دےدیا۔

سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک میں ان تنظیموں کو بحیثیت عسکری تنظیم درج کیا گیا ہے۔

فیکٹ بک کے مطابق بھارت میں درجنوں مقامی اور قومی سطح کی سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپس اور رہنما موجود ہیں۔

وشوا ہندو پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ دہشتگرد ہیں: سی آئی اے

فہرست میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کو وادی کشمیر میں علیحدگی پسند گروہ کی حیثیت سے درج کیا گیا ہے۔

سی آئی اے کی فیکٹ بک میں آر ایس ایس رہنما موہن بھگوت اور وی ایچ پی رہنما پراوین ٹوگاڈیا کو فرقہ واریت پھیلانے والے علیحدگی پسند گروہ کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین