• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی ضلع کوئٹہ کا اجلاس24جون کو ہوگا

کوئٹہ( آن لائن )عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر ملک ابراہیم کاسی نے ضلعی کا بینہ بشمول ضلع کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے صوبائی کا بینہ کے ارکان ، ضلعی صدور، جنرل سیکرٹریز ، سینئر ارکان بالخصوص ضلع کوئٹہ سے پارٹی ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کا اجلاس اتوار24 جون کو چار بجے سہ پہر ارباب ہائوس خدائیداد روڈ پر طلب کیا ہے ۔
تازہ ترین