کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افغان باشندے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان الطاف حسین کی ہدایت پر بدھ کو پولیس نے بلیلی سے 4 افراد وقاص بن یامین‘ محمد بشیر‘ محمد عمر‘ سکندر رفیق کو گرفتار کیا دوران تفتیش گرفتار افراد نے بتایا کہ وہ بلوچستان سے دستاویزات کے بغیر ایران اور ترکی جانا چاہتے تھے پولیس نے مذکورہ ایجنٹ کو مشن روڈ کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا۔