• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زندگی بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کےلیے سمجھنا پڑتا ہے۔

وقت آپ کا ہے ، چاہوتو سونا بنالواور

چاہوتو سونے میں گزار دو ۔اگر کچھ الگ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو۔بھیڑ ہمت تو دیتی ہے پر شناخت چھین لیتی ہے

منزل نہ ملے،تب تک ہمت نہ ہارواور نہ ہی رکو

کیوں کہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے آج تک

راستے میں کسی سے نہیں پوچھا،کہ سمندر کتنی دور ہے

تازہ ترین