• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دربارو ں کی حدود سے منشیات فروشوں کے خاتمے کیلئے سی پی او ملتان کو درخواست

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ اوقاف سرکل نمبر 2نے دربارو ں کی حدود سے منشیات فروشوں کے خاتمے کے لئے سی پی او ملتان کودرخواست ارسال کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ دربار حضرت بی بی پاک دامن کے قریب منشیات فروشی عروج پر ہے جس کی وجہ سے دربار پر حاضری دینے کے لئے آنے والے زائرین خصوصی طور پر خواتین زائرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے ۔
تازہ ترین