شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے معاملے پر عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ جسمانی ریمانڈ کے دوران پولیس ٹارچر نہیں کرسکتی، عدالت نے دو روزہ میڈیکل کیلئے ملزم کو پمز اسپتال بھیجنے کا فیصلہ کیا، پیر کو ملزم اور میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش کی جائیں، پولیس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو معطل کیاجاتا ہے۔۔