آج دوپر چھائیوں کو، شام نے ڈھلتے ہوئے
ایک حیرانی کی سرحد پر اکٹھا کر دیا
(مسرت جہاں)
ایشیائی نژاد ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔
پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے، کپتان پیٹ کمنز کمر کی تکلیف سے تاحال چھٹکارا نہیں پا سکے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے لیے روانہ ہوگئی، ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کررہے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے شریک بانی جیمی ویلز نے بتایا کہ ہے کہ’ انہوں نے غیر جانبداری برقرار رکھنے کے لیے ’غزہ میں نسل کشی‘ کے آرٹیکل پیجز پر ایڈٹ آپشن کیوں بلاک کیا ہے۔
امریکی ریاست کینٹکی کے لوئی ول ایئرپورٹ کے قریب کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت گزشتہ ماہ ایک لاکھ 26 ہزار ڈالر تک پہنچی تھی جس کے بعد سے مارکیٹ میں اب تک تقریباً 20 فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی ہے۔
ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی نے اپنی اہلیہ راما دواجی کے ساتھ اپنا ووٹ ڈالا۔
گرفتار ملزمان میں پولیس اہلکار علی حیدر، برطرف اہلکار راحت علی اور ساتھی شامل ہیں۔
لاہور شہر میں اسموگ کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ظہران ممدانی کی حمایت کرنے والے یہودی بے وقوف ہیں۔
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا متبادل کوئی نہیں ہوسکتا ہے ، یہ بات ختم ہوگئی۔
پیپلز پارٹی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں صوبوں کے اختیارات رول بیک نہیں ہونے دیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت نے 27 ویں ترمیم کا ڈرافٹ ہم سے شیئر کیا ہے، اس آئینی ترمیم پر اپنی پارٹی سے پہلے مشاورت کریں گے۔
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے حوالے سے پی ایس ایل مینجمنٹ اور فرنچائزز کے نمائندوں کا اجلاس ہوا ہے جس میں کئی امور پر بریفنگ دی گئی۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ایک روزہ میچ میں 2 وکٹ سے شکست دی اور سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔