مرے اندر عجب اک واہمہ رکھا گیا ہے
حقیقت سے مجھے شاید جدا رکھا گیا ہے
(شبانہ ندیم)
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا۔
2 روز قبل کراچی کے علاقے قیوم آباد میں کمسن بچیوں سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔
چیئرمین اینٹی کرپشن نے سندھ یونیورسٹی میں پروفیسرز کی غیر قانونی تقرریوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
نیپال کی عبوری وزیر اعظم سشیلا کارکی نے عہدہ سنبھالتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ انتخابات کا اعلان کر دیا۔
افغان سفیر نے زلزلہ متاثرین کے لیے امداد پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ نے فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹرز کے لیے اراضی کی نشاندہی کی ہدایت کردی اور نئے ہیڈکوارٹرز کا ماسٹر پلان بھی طلب کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ڈرگ روڈ کے قریب گھر سے نوجوان کی گولی لگی لاش ملی جس کی شناخت ارتضیٰ علی کے نام سے ہوئی۔
اس موقع پر آرمی چیف کو زمینی صورتحال، متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
نیپال میں سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی وزیر اعظم نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ سیتانشو کوٹک نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے متعلق سیاسی ہلچل کے باوجود بھارتی ٹیم کی توجہ صرف اور صرف کرکٹ پر مرکوز ہے۔
پاکستانی نژاد کینیڈین ہدایت کارہ اور مصنفہ روبینہ فیصل کی نئی اُردو فلم ’کلیسا میرے آگے‘ کی شوٹنگ مکمل ہو گئی۔
بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ انوشکا شرما کے حوالے سے ایک دلچسپ واقعہ منظرِ عام پر آیا ہے۔
پاکستان ویمن ٹیم کی اسپنر رامین شمیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میگا ایونٹس میں سفر زیادہ کرنا پڑتا ہے
سپریم کورٹ نے تحریری فیصلے میں قرار دیا ہےکہ نان نفقہ ازدواجی تعلقات یا رخصتی سےمشروط نہیں، اور نہ ہی یہ شوہر کی صوابدید ہے۔ یہ بیوی کا حق ہے جو نکاح ہوتے ہی بلا کسی شرط کے پیدا ہوجاتا ہے اور اس کی ادائیگی شوہر کا قانونی فریضہ ہے۔