• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن کمپلیکس ملتان میں زیرعلاج تشنج کا 9سالہ مریض دم توڑ گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس ملتان میں نورگڑھ تھل دنیا پور ڈسٹرکٹ لودھراں کے 9سالہ بچہ سہیل ولد عبداللہ کو 26جون کو نازک حالت میں لایا گیا تھا۔ جس مین تشنج کی بیماری کی تشخیص کی گئی تھی جو گزشتہ روز دم توڑ گیا ۔
تازہ ترین