• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (خ ن)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری نے گزشتہ روز کڈنی سینٹر کا دورہ کیا، صوبائی وزراء فیض اللہ کاکڑ، آغا عمر بنگلزئی اور سیکرٹری صحت محمد صالح ناصر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کڈنی سینٹر کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور سینٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں، وزیر اعلیٰ نے کڈنی سینٹرمیں زیر علاج مریضوں کی عیادت بھی کی اوران سے ان کی خیریت دریافت کی۔
تازہ ترین