• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف میں گروپ بندی،اسد عمر کی اہمیت اور زیادہ

کراچی( الیکشن  سیل) تحریک انصاف میں گروپ بندی کے بعد جہانگیر ترین کے لندن روانہ ہونے سے اسد عمر کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے اور وہ شاہ محمود قریشی کے بعد اہم ترین رہنما تصور کئے جارہے ہیں۔ ان کا پروفیشنل بیگ گرائونڈ، خاندانی پس منظر اور اسلام آباد کی تنظیم پر گرفت اور پارٹی حلقوں میں بڑھتا ہوا اثرورسوخ ان کی اہمیت میں اضافے کا باعث بن رہا ہے اور اب ان کا نام نمبر تین کے طور پر لیا جانے لگا ہے۔

تازہ ترین