• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس انوار الحق نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لے لیا

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہورہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس انوار الحق نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لے لیا، جسٹس شمیم خان نے جسٹس انوارلحق سے قائم مقام چیف جسٹس ہائیکو ر ٹ کے عہدے کا حلف لیا،چیف جسٹس لاہور ہا ئیکورٹ جسٹس یارو علی بیرون ملک دورے پر گئے ہیں اور ان کی جگہ جسٹس انوار الحق قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے، تقریب حلف برداری میں ہائیکورٹ کے ججز، سینئر وکلاء،بار کے عہدے داروں، لا ءآفیسرز اور عدالتی عملے نے شرکت کی۔
تازہ ترین