یوم تکبیر قوم کیلئے فخر اور سربلندی کی علامت ہے: راجہ علی اصغر
پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے مرکزی راہنما سردار ظہور اقبال نے کہا کہ 28مئی یوم تکبیر پاکستان کا فخریہ دن ہے۔ قائد محمد نواز شریف نے دھمکی، دباؤ اور پابندیوں کی پروا کیے بغیر پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا۔ الحمدللّٰہ پاکستان کو ایٹمی ملک بنے 27 سال مکمل ہوگئے۔