• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے شعبہ سگنل کے ایکسین محمد طلحہٰ ملتان میں ڈویژنل ٹیلی کام انجینئر تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریلوے ہیڈ کوارٹر نے شعبہ سگنل کے ایکسین محمد طلحہٰ کو ملتان میں ڈویژنل ٹیلی کام انجینئر کے عہدے پر تعینات کردیا ہے، اس سے قبل اسسٹنٹ ٹیلی کام انجینئر جاوید اسلم غوری اضافی فرائض انجام دے رہے تھے۔
تازہ ترین