• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرین اور ٹرک کا تصادم ؛بھاری بھرکم ٹرک کا کباڑہ نکل آیا


چین میں ٹریک سے گزرتے ہوئے ٹینک ٹرک کا ٹرین سے زوردار تصادم ہو گیا جسکے نتیجے میں دیکھتے ہی دیکھتے بھاری بھرکم ٹرک کا حشر نشر ہو گیا۔

ٹرین اورٹرک کا تصادم ؛بھاری بھرکم ٹرک کا کباڑہ نکل آیا
ٹرین اورٹرک کا تصادم ؛بھاری بھرکم ٹرک کا کباڑہ نکل آیا

فیکٹری میں ٹریک پر سے گزرتا ہوا ٹینک ٹرک اچانک ٹریک پر آ کر بند ہو گیا اتنے میں ٹرین آدھمکی اور ٹرک کوٹریک پر گھسیٹتے ہوتے دور تک لے گئی۔دیکھتے ہی دیکھتے ٹرین کا ٹرک ٹکرائے جس کے نتیجے میں ٹرک اُلٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور بچ گیا ۔ جان بچی سو لاکھوں پائے ۔۔!!!

تازہ ترین