• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج چیلنج کرینگے

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج چیلنج کرینگے

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کا فیصلہ (آج) پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے ۔خواجہ حارث فیصلے کے مطابق اپیلیں تیار کررہے ہیں۔قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف اور مریم نواز اگلے دس روز میں واپس نہ آئے تو ریلف حاصل کرنا مشکل ہوگا۔

تازہ ترین