اس کی خوشبو بھی اکیلی نہیں آیا کرتی
وہ نہ آئے تو ہوا بھی، نہیں آیا کرتی
(زوار علی)
ملک میں سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد آج پھر کم ہو گئی۔
اس موقع پر شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں 67 لاکھ موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے سسٹم نہیں چل رہا۔
دونوں لڑکیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ 2 ملزمان نے اسلحے کے زور پر زیادتی کی۔
امریکی صدر کی ایرانی شہری انفرااسٹرکچر تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد اسرائیل نے ایرانیوں کو ٹرین سے سفر کرنے سے خبردار کر دیا۔
سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں سابق رکنِ اسمبلی شہر یار خان شر اور ان کے بیٹے جہانگیر خان شر کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
انہوں نے ہدایت کی کہ کمیشن سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کی سہولت کے لیے خصوصی اقدامات کرے
انہوں نے کہا کہ میرے لیے یہ ایک نئی زندگی ہے کیونکہ جو کچھ میں نے اس سال سیکھا، وہ پہلے کبھی نہیں سیکھا۔
تہران میں کم از کم 3 زوردار دھماکے سنے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین پاکستان کی فعال ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
سابق آئی پی ایل کمشنر للت مودی نے بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ لیگ اصل ’ہوم اینڈ اَوے فارمیٹ‘ (home-and-away) پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے تقریباً 2400 کروڑ روپے اضافی آمدنی سے محروم ہو رہی ہے۔
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موٹرسائیکلوں کی ٹرانسفر فیس 1 ماہ کے لیے معاف کر دی گئی ہے
کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑی گئی تو افراط زر اور نمو پر زیادہ اثر پڑے گا
امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ حالیہ کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستان واحد ملک ہے جو توانائی بحران سے محفوظ ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف 15 لڑاکا طیارے کے ریسکیو آپریشن کی خفیہ معلومات میڈیا میں لیک ہونے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خبر لیک کرنے والے شخص کو تلاش کرے گی اور متعلقہ میڈیا ادارے سے ذرائع کی شناخت مانگی جائے گی۔
پاکستانی باکسر سمیر خان بھارتی پرچم زمین سے اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔