• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر،شعبہ صحت کے نظام کی کارکردگی آن لائن جانچنے کا فیصلہ

سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر ڈویژن میں مختلف بیماریوں کے تدارک اور حفاظتی ٹیکے لگانے کے نظام کو مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے ای پی آئی ویکسینیٹرز کی کارکردگی کی پڑتال آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کمشنر آفس سکھر میں ایڈیشنل کمشنر ٹو محمد آصف جمیل کی زیر صدارت ای پی آئی کی سالانہ کارکردگی کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا ۔اجلاس میں خیرپور ، گھوٹکی ،سکھر اضلاع کے ڈی ایچ اوز، پی پی ایچ آئی، ڈبلیو ایچ اواور ڈویژنل ٹاسک فورس کے اراکین نے شرکت کی ۔
تازہ ترین