• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے جہاں ایک طرف نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیاہے وہیں بڑے پیمانے پرکئی علاقے بھی زیرآب آگئے ہیں۔

چینی صوبے فوجان سےمنظر عام پر آنیوالی اس ویڈیو میں سیلاب کی صورت میں پانی کا بڑا ریلہ مختلف شہروں میں داخل ہوتادیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھ ہر شے بہاتا لے جا رہا ہے ۔

چین میں شدید بارششوں نے تباہی مچا دی

حکام نے مچھیروں کو کھلے سمندر سے واپس بلا لیا ہے جبکہ لوگوں کو ساحلی علاقوں سے بھی دور رہنے کے احکامات جای کئے گئے ہیں۔

بیش قیمتی لگژری گاڑیاں سیلابی ریلے میں کسی کھلونے کی مانند تیرتے ہوئے آپس میں تکرا رہی ہیں، پُل بہہ رہے ہیں ، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو رہا ہے اور لوگ اپنے بچاؤ کا راستہ تلاش کر تے دکھائی دے رہے ہیں۔

تازہ ترین