• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سکس اے سائیڈ ورلڈ کپ فٹبال میں حصہ لے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلا سکس اے سائیڈ ورلڈ کپ 23 سے29ستمبر پُرتگال کے شہر لسبن میں کھیلا جائے گاجس میں دنیاکی 32ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ورلڈ کپ میںپاکستان کی نمائندگی کا اعزاز لیثررلیگس قومی چمپئن شپ کی فاتح لاہور کی آئی سی اے ڈبلیو(آئی کین اینڈ وِل)کو حاصل ہوا جس نے فائنل میں پشاور کی شنواری ایف سی کو ٹائی بریکر پر شکست دی تھی۔
تازہ ترین