• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں ڈیلی الائونس کے مسئلے پر نیا تنازع سامنے آگیا ہے، ایشین گیمز کے لئے قومی کھلاڑیوں نے ڈیلی الائونس مقابلوں سے قبل دینے کا مطالبہ کیا ہے،جبکہ پی ایچ ایف کے صدر خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے کھلاڑیوں کو ڈیلی الائونس دینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔چ ہالینڈ میں ہونے والی حالیہ یمپئینزٹرافی کے دوران بھی کھلاڑیوں نے ڈیلی نہ دینے کی شکایت کی تھی۔
تازہ ترین