• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کے صاحبزادے جنیدصفدر کی لندن سے لاہور آمد

لاہور (جنگ نیوز) مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ن لیگی کارکنوں نے والہانہ استقبال کیا۔ جنید صفدر نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرنے سے گریز کیا۔
تازہ ترین