٭مری اب غریبوں کا بالکل بھی نہیں رہا۔ مری کے مقامی لوگوں نے خود ساختہ مہنگائی کا یہ حال کر دیا ہے کہ اب کسی غریب کے بس میں نہیں رہا کہ وہ مری جا کر چند دن وہاں سکون سے گزار سکے۔ایسے تفریحی مقامات کے افراد کو چاہئے کہ خود ساختہ مہنگائی کی شرح کو کم سے کم اور اخلاق کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ سیاہ شمالی علاقہ جات کی سیر کو جائیں۔(نبی احمد، ملتان)