• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عابد باکسر سے زندگی میں کبھی نہیں ملا،شہبازشریف

عابد باکسر سے زندگی میں کبھی نہیں ملا،شہبازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ عابد باکسر سے زندگی میں کبھی نہیں ملا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں شہبازشریف نے عابد باکسر کے الزامات کا جواب دیدیا ۔

انہوں کہا کہ 1997ء سے 1999ء کے دوران اپنی وزارت اعلیٰ کے دورمیں بارشوں کے بعد امدادی کارروائی میں حصہ نہ لینے پر عابد باکسر کو معطل کرنے کے احکامات دیے ،وہ میری حکومت کے خاتمے تک معطل رہا ۔

تازہ ترین