• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: امیدواروں کی جانب سے ووٹرز، پولنگ ایجنٹس اور حامیوں کی خاطر تواضح

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پولنگ کے دن امیدواروں کی جانب سے دن بھر ووٹرز پولنگ ایجنٹس اور حامیوں کی خاطر تواضح کی جاتی رہی امیدواروں نے پولنگ عملے ایجنٹس اور حامیوں کیلئے اسپیشل کھانوں کا بندوبست کیا تھا بعض پکوان ہائوس کے مالک نے بتایا کہ الیکشن کادن ہے ہر امیدوار کی جانب سے کئی کئی دیگوں کا آرڈر ہے جبکہ ہم نےاور آرڈر لینے سے بھی انکار کردیا ہے کیونکہ ہمارے پاس بھی بندوبست نہیں ہے۔
تازہ ترین