• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگی قائدین آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں نواز شریف سے ملاقات کریگی

لاہور (خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف سے ملاقات کرے گی۔ ملاقاتکرنے والوں میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین