ہم اب یورپ بھر میں آرمی چیف کے سپاہی کے طور پر کام کریں گے: راجہ محمد علی
پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نوجوان رہنما راجہ محمد علی نے اوور سیز کنونشن میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے مختصر ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سید عاصم منیر سے بہت متاثر ہوا ہوں۔