• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیمز فنڈ کیلئے ڈسٹرکٹ بار ملتان کاکیمپ گزشتہ روزبھی جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سےڈیمز فنڈکے لئے لگایا گیاکیمپ گزشتہ روزبھی جاری رہاہے ۔وکلاء کے ساتھ ساتھ کچہری میں آئے سائل بھی فنڈ میں رقوم جمع کراتے رہے ۔اس موقع پرکیمپ میں ملی ترانےبھی چلائےجاتے رہے۔
تازہ ترین