کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) صبح نو ٹوئن سٹیزجشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ آئندہ پندرہ روز کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 3 اگست سے پاکستان اسپورٹس کمپلکس میں ہونا تھا ۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مہوش چشتی نے بتایا کہ اسپورٹس بورڈ اسلام آباد سینٹر میں ایشین گیمز کے ٹریننگ کیمپ لگا ہوا جس کی وجہ سے ہمیں وہاں جگہ نہیں مل سکی جس کی وجہ سے ہم نے ٹورنامنٹ کرانے کی تاریخ آگے بڑھائی ہے۔