• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیپاٹائٹس سکریننگ کے دوران مرض کی موجودگی، محکمہ صحت نے رپورٹ کمشنر ملتان کو بھجوادی

ملتان (سٹاف رپورٹر )کمشنر ملتان کی ہدایت پر محکمہ صحت نے ہیسپاٹائٹس سکریننگ کے دوران مرض کی موجودگی بارے رپورٹ بنا کر کمشنر ملتان کو بھجوادی ہے۔، محکمہ صحت نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ہیپاٹائٹس سکریننگ کیمپس میں ایک ہزار سے زائد افراد کے خون کے نمونے حاصل کئے گئے، جس میں تقریباََدو یوسی مٹوٹلی اور گردیز پورمیں 51فیصد لوگوں میں ہیپاٹائٹس کے مرض کی شکایت سامنے آئی ہے۔
تازہ ترین