• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریکٹس توڑنے والے فرنچ ٹینس پلیئر کو جرمانہ

واشنگٹن ( جنگ نیوز ) شکست کا غصہ تین ریکٹس پر نکالنے والے فرنچ ٹینس پلیئر بینوئی پیئر کو عالمی ٹینس تنظیم نے 16500 امریکی ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ وہ بدھ کو سٹی اوپن چیمپئن شپ میں قبرص کے مارکوس بغداتیس سے مات کھاگئے تھے۔ جرمانے کی رقم پیئر کو ٹورنامنٹ میں شرکت پر ملنے والے معاوضے سے دگنی ہے۔
تازہ ترین