اس سال اداکارہ دیا مرزا فلمی دنیا میں اپنے 25 سال مکمل کر رہی ہیں اور وہ یہ سنگِ میل اپنے کیریئر کے مصروف ترین دور کے ساتھ منا رہی ہیں۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے 25 جولائی کے دوران بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور فلش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
گاٹ ٹیلنٹ 18 جولائی سے ہر ہفتہ اور اتوار کی رات 10 بجے صرف جیو پر نشر ہوگا۔ اپنے اپنے شعبوں میں ماہر شو کے حجز میں تابش ہاشمی ، مہوش حیات ، عثمان بشیرا در، علی ظفر شامل ہیں۔
لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں خاتون اور اس کے تین بچے شامل ہیں۔
دستاویزات کے مطابق متعدد محکموں کے افسران کے خلاف محکمانہ اور قانونی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ ایس بی سی اے کو تعمیر مکمل ہونے کے بعد بھی عمارتوں کے معائنے کا اختیار دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر جنرل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔
پاس دارانِ انقلاب نے اپنے بیان کا اختتام ان الفاظ کے ساتھ کیا ’’انتظار کریں اور دیکھیں ۔‘‘
نعمان علی بٹ نے کہا کہ او ایم سیز کے ساتھ ریٹ طے کرنے سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے، ملک بھر کے تقریباً 15 ہزار پیٹرول پمپ مالکان شدید تحفظات کا شکار ہیں۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شہدا سے متعلق جو بات کی وہ نامناسب تھی۔
دُنیائے کرکٹ کے عظیم آل راؤنڈر فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے پہلے کھلاڑی تھے۔
ایک ہی دن میں 43 ممالک میں مجموعی طور پر 31,075 مربوط اسکائی ڈائیوز کی گئیں، جس کے ساتھ ایک دن میں سب سے زیادہ ریکارڈ شدہ اسکائی ڈائیوز کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا۔
ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ نئے طریقہ کار کے تحت اوگرا 7 دن کی اوسط قیمتوں کے ساتھ قیمت کا تعین کرے گا۔
ڈڈیال میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب سیاسی بحران پیدا ہوتا ہے تو غیر جمہوری قوتیں آجاتی ہیں۔
آئرلینڈ کی معروف اداکارہ برینڈا فریکر، جو مائی لیفٹ فوٹ، ہوم الون 2: لاسٹ ان نیو یارک اور بی بی سی کے ڈرامے کیجولٹی میں اپنی یادگار اداکاری کی وجہ سے مشہور تھیں، جمعرات کو ڈبلن میں 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔