• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان بار کی جانب سے ہفتہ وار ہڑتال بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی

ملتان (سٹاف رپورٹر)علیحدہ صوبے و خود مختار ہائیکورٹ کے حصول کیلئے ڈسٹرکٹ بار ملتان کی جانب سے ہفتہ وار ہڑتال جاری ہے ۔ اس ضمن میں گزشتہ روز مکمل ہڑتال کی گئی اور وکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے پیش نہ ہوئے جس کے باعث بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔
تازہ ترین