ملتان (سٹاف رپورٹر) میئر ملتان نوید الحق ارائیں نے آئندہ میونسپل کارپوریشن کا اجلاس بوسن ٹاؤن ہال کے بجائے آفس میں بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے،معلوم ہوا ہے کہ میئر ملتان کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن آفس ممتاز آباد کی پہلی منزل پر ہال نما کمرہ مختص کر دیا گیا ہے جہاں پر بوسن ہال سے فرنیچر بھی شفٹ کر دیا گیا ہے ۔