• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کے خلاف خاموش احتجاج ہوگا، خورشید شاہ


پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف خاموش احتجاج ہوگا۔

قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا ہے کہ سسٹم کے لیے خطرہ نہیں بننا چاہتے، تاہم ملک کوسنجیدہ چیلنج درپیش ہیں۔

سید خورشید شاہ نے یہ بھی کہا کہ چاہتے ہیں کہ عمران خان اپنے سو روزہ پروگرام پر عمل کریں، انہیں حکومت کرنے کا بھرپور موقع دیں گے۔

تازہ ترین