آپ کے مسائل اور اُن کاحل
سوال :۔ مجھے گاڑی کے لیے بینک کی جانب سے جو قرضہ دیا جاتا ہے، اس کے بارے میں دریافت کرنا ہے کہ یہ حلال ہے یا نہیں؟ بینک اقساط پرایک متعین رقم لیتا ہے متعین تاریخ کو۔ ہر ماہ کی اقساط پر کوئی اضافہ نہیں لیتا۔
جواب: ۔ حلال نہیں ہے۔