• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ایڈوو کیٹ جنرل کوئٹہ صابرہ اسلام کے کنٹریکٹ میں دوسال کی توسیع

کوئٹہ (خ ن)محکمہ قانون و پارلیمانی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے مس صابر ہ اسلام ایڈیشنل ایڈوؤ کیٹ جنرل کوئٹہ کے کنٹریکٹ میں 5 اکتوبر 2018 سے مزید 2سال کی توسیع کردی گئی ہے ۔
تازہ ترین