آپ آف لائن ہیں
جمعرات4؍ ذوالحجہ 1439ھ16؍ اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی وفد کی ایاز صادق سے ملاقات پر ن لیگ کا ردعمل سامنے آگیاہے۔ لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات دو پارٹیوں کے درمیان رابطہ نہیں تھا۔

اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اسد قیصر نے نامزد اسپیکر کے طور پر موجودہ اسپیکرایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔

انہوںنے مزید کہا کہ ملاقات میں پارلیمانی امور،اسپیکر اور وزیراعظم کے الیکشن پر بات ہوئی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں