راولپنڈی (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن میں بھرپور کامیابی اورجشن آزادی کے سلسلے میں ایک تقریب آج ہو گی۔ تقریب کا انعقاد آج رات 9بجے اقبال روڈ ابابیل ہاو¿س کے باہر ہو گا جس میں نومنتخب قومی و صوبائی ممبران اسمبلی سمیت مرکزی قائدین شرکت کریں گے۔ رات 12 بجکر 1 منٹ پر آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیاجائے گا۔