• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الاضحی کی آمد آمد ،کوئٹہ میں خوردنی اشیا کی قیمتیں آسمان پر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عید الاضحی کی آمد آمد ،صوبائی دارالحکومت میں خوردنی اشیا کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں ،گرانفروشوں نے سرکاری نرخ نامہ کی دھجیاں اڑا دی، پھل سبزیاں بھی غریب عوام کی دسترس میں نہ رہیں،دودھ ، دہی اورگوشت ،مصالحہ جات،بیکری آئٹمزکی قیمتوں میں بھی ہوشربااضافہ برقرار،شہری منہ مانگے دام دینے پر مجبورسروے رپورٹ کے مطابق سبزیوں میںکد و ،بھنڈی ،شملہ مرچ،ٹماٹر،پھول گوبی، بند گھوبی ،کھیرا ،آلو ،پالک پیاز، لیموں ،سبز مرچ،ادرک،لہسن پھلوں میں آم ،آڑو،انگور،چیکو،تربوز،خربوز،پپیتا کیلا ،دودھ، کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں
تازہ ترین