جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے این اے 35 بنوں سےضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کر لیاہے۔
مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مرکزی و صوبائی مجلس عاملہ و شوری کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا۔
ترجمان مولانا فضل الرحمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے ضمنی انتخاب لڑنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر اعتماد نہ کیا جائے۔
ترجمان نےمزید کہا کہ جماعتی فورم پر جو فیصلہ کیا جائے گا اس سے سب کو آگاہ کردیا جائے گا ۔
یاد رہے کہ این اے 35 بنوں کی نشست پی ٹی آئی چیئرمین نے عمران خان نے خالی کی ہے۔