ایک لمحے میں کٹا ہے، مدتوں کا فاصلہ
میں ابھی آیا ہوں، تصویریں پرانی دیکھ کر
(جاوید لغاری)
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے کارروائی کر کے ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پر خاتون سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا۔
بھارتی فوج کے بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر پاک فوج نے بھی پھرپور جواب دیا جس کے نتیجے میں کئی بھارتی چیک پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔
بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 356 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے بقیہ میچز کے لیے غیر ملکی کھلاڑی اور آفیشلز آج شام دبئی روانہ ہوں گے۔
آج بلوچستان کے اکثر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے متعلقہ اداروں سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
ان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ہی ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہر بار جب الیکشن آتا ہے تو اپنے ہی عوام پر ایسے حملے کیوں ہوتے ہیں؟ بھارتی عوام کو سوچنا چاہیے۔
محکمہ موسمیات نے شہرِ قائد کراچی کے مضافات میں آج کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے پوپ رابرٹ پریوسٹ کے انتخاب پر دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد دی گئی ہے۔
ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ نے بھارتی جنگی جنون پر دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم متحد اور مضبوط ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ پری ووسٹ کو رومن کیتھولک چرچ کی تاریخ میں پہلے امریکی پوپ کے طور پر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور جلد ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کر دیا۔
حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے تھے تاہم زخمی ایک شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔
آئی پی ایل میں منتخب آسٹریلین کھلاڑیوں نے گھر واپسی کا سوچنا شروع کردیا ہے۔
پاکستانی سفیر برائے امریکا رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کا حکومتِ پاکستان پر بھارت کو جواب دینے کا پریشر ہے۔
حافظ آباد سمیت، اٹک، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔